10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی، فائل فوٹو
10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی، فائل فوٹو

سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی

کراچی :کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2500 روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت2لاکھ 22ہزار 200روپےہوگئی۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار143روپے کی کمی ہوئی ۔10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ90ہزار501روپے ہوگئی ہے ۔