گوجر خان، زہریلی گیس سے دم گھٹنے پر4 افراد جاں بحق

ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔

August 6, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈ :گوجر خان میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد کنویں کی کھدائی کر رہے تھے کہ زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔