پیپلزپارٹی کی سینئررہنما شمیم نیازی انتقال کرگئیں
مرحومہ پیپلزپارٹی ویمن ونگ لاہورکی جنرل سیکرٹری سونیاخان کی والدہ تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
August 12, 2023 · قومی
لاہور(اُمت نیوز)سینئررہنمااوربانی رکن پیپلزپارٹی شمیم نیازی انتقال کرگئیں۔مرحومہ پیپلزپارٹی ویمن ونگ لاہورکی جنرل سیکرٹری سونیاخان کی والدہ تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔