پشاور،15 اگست تک دفعہ 144 نافذ

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت 15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد ہو گئی۔

August 13, 2023 · قومی

پشاور (اُمت نیوز)پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی، خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت 15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد ہو گئی۔
ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا جس کی خلاف ورزی پر 188 کے تحت کارروائی بھی کی جائیگی۔