والدین کے ڈانٹنے پر خاتون نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

والد کی گھریلو معاملات پرڈانٹ کے بعد بیٹی ردا نے اشتعال میں آکرزہر کی گولیاں کھالیں

August 13, 2023 · قومی

فیصل آباد : والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر اٹھارہ سالہ دوشیزہ نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس رپورٹ کے مطابق 410 گ ب کے رہائشی مصطفی نے گھریلو معاملات پر بیٹی ردا کی ڈانٹ ڈپٹ کی جس نے اشتعال میں آنے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔