لطیف کھوسہ لفٹ سے ڈر گئے، سیڑھیوں سے کمرہ عدالت پہنچے۔

میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا۔ صحافی کے سوال پر جواب

August 28, 2023 · اہم خبریں, قومی
شریف برادران نے ملک کو بہت لوٹا، ، فائل فوٹو

شریف برادران نے ملک کو بہت لوٹا، ، فائل فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ آج لفٹ کی بجائے سیڑھیوں سے کمرہ عدالت پہنچے۔

نجی ٹی وی کےمطابق  چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ،اس موقع صحافی کے سوال’’ آج لفٹ کے ذریعے تو نہیں جائیں گے؟کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا۔