راولپنڈی پولیس کی شیخ رشید کی گرفتاری کی تردید

راولپنڈی(اُمت نیوز) پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی گرفتاری کی تردید کردی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار نہ کیا ہے اور نہ ہی راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں،

گرفتاری کی حوالے سے چلنے والی خبروں کی راولپنڈی پولیس تردید کرتی ہے۔