تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

خالد گجر9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے ،پولیس نے حراست میں لے لیا۔

September 20, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد گجر 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے،پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔