جہلم، سرکس کے بندر بے قابو, گھروں میں داخل

کچھ بندرکمروں میں داخل ہوگئے جنہوں نے تین افراد کو زخمی کردیا۔

September 25, 2023 · قومی
متعدد گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ فائل فوٹو

متعدد گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ فائل فوٹو

جہلم کے شہر دینہ میں سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ درجنوں بندر جنگلے سے نکل کر متعدد گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔

کچھ بندرکمروں میں داخل ہوگئے جنہوں نے تین افراد کو زخمی کردیا۔ زخمیوں کو سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔بندروں کو پکڑنے کے لیے سرکس اور تحصیل انتظامیہ متحرک ہے۔