کوئٹہ، گھریلوناچاکی پر ماں نے 4 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی
ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں، لاشیں بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردی گئیں۔
October 2, 2023 · قومی
فائل فوٹو
کوئٹہ : ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاکی پر ماں نے چار بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لیا۔
کوئٹہ کےعلاقے ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاکی پر خاتون نے اپنے چار بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور لاشیں بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردی گئیں۔