ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔تحریک انصاف پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے انتظامیہ کو درخواست دیدی۔
تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
پی ٹی آئی نے انتظامیہ سے 15 اکتوبر کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی
October 5, 2023 · قومی
فائل فوٹو
لاہور: تحریک انصاف نےلاہورمیں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے انتظامیہ سےلبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کی جانب سے درخواست انتظامیہ کودی گئی ہے۔