نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کاندھے میں تکلیف کی شکایت

کاندھے میں تکلیف کے باعث اپنی مصروفیات محدود کردی، ذرائع

October 7, 2023 · قومی

اسلام آباد:  نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کاندھے میں تکلیف کے باعث اپنی مصروفیات محدود کردیں۔ ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو کاندھے میں تکلیف کی شکایت ہوئی ہے جس کے باعث انہوں نے اپنی مصروفیات کو محدود کردیا ہے۔