کراچی: مسکن چورنگی کے قریب سلینڈر دھماکا، 2 افراد زخمی
دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا، جس میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں تھیں۔
October 9, 2023 · قومی
کراچی (اُمت نیوز)کراچی کےعلاقے مسکن چورنگی کے قریب سلینڈر دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
یاد رہے کہ دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا، جس میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں تھیں۔