نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین پہنچ گئے

وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔

October 16, 2023 · اہم خبریں, قومی
نگراں وزیراعظم کے دورے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، فائل فوٹو

نگراں وزیراعظم کے دورے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، فائل فوٹو

بیجنگ: نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے صدر کی دعوت پر بیجنگ پہنچ گئے ،وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔

انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی منصوبے پر پاکستان کے تعاون کا اعادہ کریں گے اوربیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔