سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر گرفتار
عدالت نے راجہ اظہرکوایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
October 29, 2023 · قومی
راجہ اظہر پر ہنگامہ آرائی، پولیس مقابلہ اورکارسرکار میں مداخلت کاالزام ہے۔ فائل فوٹو