امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو
امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو

انٹر بینک میں ڈالر1 روپے10 پیسے مزید مہنگا ہو گیا

کراچی: انٹربینک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمارکے مطابق آج منگل کے روز کاروبارکےاختتام پرڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے

جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج صبح کاروبارکےآغازپرانٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے 95 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔