فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافہ ہوا، فائل فوٹو
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافہ ہوا، فائل فوٹو

سونے کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2058 روپے کمی ہوئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 584 روپے پر آ گئی ہے ۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے پر مستحکم رہی ہے۔