امریکی ڈالر سستا،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
اسٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 515 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
December 1, 2023 · اہم خبریں
قادر رضا نامی ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا ۔ ملزم کی نشاندہی پر جعلی ڈالرزکی ڈیل کرنے والےنعیم احمد نامی ملزم کو واٹرپمپ سےگرفتار کرلیا گیا۔
کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری میں تیزی دیکھی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا۔
اس سے قبل بازارِ حصص میں 384 پوائنٹس کی تیزی ہوئی اور 100 انڈیکس 60 ہزار 915 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔