اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے 16دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے سے 13روپے تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا ورکنگ پیپر تیارکرلیا گیا ہے ۔اوگرا کے ورکنگ پیپر میں پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 13روپے 10 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 66پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 8روپے 36پیسے اورلائٹ ڈیز ل کی قیمت میں 10روپے 23پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔
حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی مذاکرت نہیں ہوئے، فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos