سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری

توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے۔

January 8, 2024 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری  کردی گئی تاہم توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے۔

سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیےگئے،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کی۔