تحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا

گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکریٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔

January 10, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: تحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے ملازمین کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹریٹ 2 ہفتے کیلیے بند کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکریٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔