بھارتی ایجنسی راء پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ،جان اچکزئی
دشمن کو اس کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،نگراں وزیراطلاعات بلوچستان
January 12, 2024 · قومی
انہوں نے پاکستان میں امن و سلامتی کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے پر سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جان اچکزئی نے مزید کہا کہ بھارتی جارحیت سے کسی صورت ڈرنے والے نہیں ہیں ، انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر بھارت کو 2019 واقعہ یاد کروانا ہو گا ۔