ڈالر کی نیچی پرواز، آج پھر سستا ہوگیا پیر 22 جنوری 2024, 10:17 صبح کامرس اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان میں کاروباری ہفتے کا آغاز پر ڈالر کی نیچی پرواز ریکارڈ کی گئی ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279.60 روپے پر آگیا۔