فائل فوٹو
فائل فوٹو

چکوال میں پولنگ اسٹیشن پر دو گروپوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

چکوال: ملک بھر میں عام انتخابات کےموقع پر پولنگ کاعمل جاری ہے جس دوران چکوال  کی تحصیل تلہ گنگ میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابقNA 59 میں پولنگ اسٹیشن اکوال کے باہر سیاسی جماعت کے کیمپ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں 4افراد زخمی ہو گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہناہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کا عمل روک دیاہے ۔