پرویزالٰہی بھی الیکشن ہار گئے

چوہدری سالک حسین نے 55615 ووٹ لے کر کامیاببی سمیٹ لی ۔

February 9, 2024 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

گجرات: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔

پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چوہدری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔