پشاور: گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق
چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچہ اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
February 20, 2024 · قومی
پشاور(اُمت نیوز)پشاور کے علاقے جناح اسپتال دوران پورکے قریب گھر کی چھت گرگئی۔
چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچہ اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
لاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔