لودھراں: وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 6 مسافر جاں بحق

ذکورہ حادثے میں 16 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔حادثے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

February 22, 2024 · اہم خبریں, قومی

لودھراں(اُمت نیوز)لودھراں میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوئی ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق مسافر وین اور ٹریکٹرٹرالی کے حادثے میں 6 مسافر جاں بحق

ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ حادثے میں 16 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیوذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔