نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا، فائل فوٹو
نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا، فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ انتھونی نوید 111 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔

ڈپٹی اسپیکرکےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار راشد خان کو 36 ووٹ ملے۔

نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعدعہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔ کل وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب ہو گا۔