کمسن بچےکی موت پر ناراض گاؤں والوں نے دونوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا، فائل فوٹو 
کمسن بچےکی موت پر ناراض گاؤں والوں نے دونوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا، فائل فوٹو 

اٹک، بیٹی نے سگے باپ کو قتل کر دیا

اٹک کے علاقے تاجک میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق رنگو کے علاقے تاجک میں بیٹی نے فائرنگ کرکے والد کی جان لے لی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عیسیٰ خان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرنے لیے مقدمہ درج کرلیا جبکہ قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔