فائل فوٹو
فائل فوٹو

صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا،ایم پی اے صادق سنجرانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ،ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا،میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی نے بھی اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔