محسن نقوی کے وارے نیارے، وفاقی وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ
محسن نقوی اتحادی جماعتوں کے سینیٹر کے متحدہ امیدوار ہوں گے۔
March 8, 2024 · قومی
قذافی اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل کے لیے بلڈنگ لے لی ہے، فائل فوٹو
اسلام آباد: سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق حکومتی اتحاد نے محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین پی سی بی کو سینیٹر بھی بنایا جارہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کابینہ کے پہلے مرحلے میں حلف اٹھائیں گے۔محسن نقوی اتحادی جماعتوں کے سینیٹر کے متحدہ امیدوار ہوں گے۔