ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

               
March 11, 2024 · کامرس

اسلام آباد(اُمت نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

اںٹر بینک میں لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

صبح کے وقت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.75 روپے پر آگئی۔