اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی ، ترجمان اے این پی

March 11, 2024 · قومی
شوکت یوسف زئی نے اسفندیار ولی پر ڈھائی کروڑ ڈالرز میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا، فائل فوٹو

شوکت یوسف زئی نے اسفندیار ولی پر ڈھائی کروڑ ڈالرز میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا، فائل فوٹو

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی ،مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔