فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایپلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

نجی ٹی  وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرویز الٰہی نے پی پی 32سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا،ایپلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

اپیلٹ ٹریبونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے،ریٹرننگ افسر نے مونس الٰہی کے پی پی 158کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے، زاراالٰہی اور سمیراالٰہی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔