عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی، فائل فوٹو
عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی، فائل فوٹو

پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی،پتا چل گیا

کراچی: پاکستان میں عید الفطر10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق  پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔