فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافہ ہوا، فائل فوٹو
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714روپے کے اضافہ ہوا، فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کے نرخ 3 ہزار 258 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ ایک ہزار 303 روپے ہو گئے۔