کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 2200 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے تک جاپہنچی۔
دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں بھی سونی قیمت میں 21 ڈالر کا اضاف دیکھا گیا جس سے ڈالر 2311 ڈالر فی اونس پر جاپہنچا۔