تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، فائل فوٹو
تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، فائل فوٹو

پنجاب حکومت نے عید پرتعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5روز کام کرنے والےدفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تعطیلات ہونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔