بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بھارت (اُمت نیوز)بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر جمعرات کو ہوگی۔

شاہی امام جامع مسجد دہلی کے مطابق ملک میں شوال المکرم 1445ھ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالفطر جمعرات 11 اپریل بروز ہوگی۔