میں تو الیکشن بھی نہیں لڑنا چاہتا تھا ، عمران خان کے کہنے پر لڑا، فائل فوٹو
میں تو الیکشن بھی نہیں لڑنا چاہتا تھا ، عمران خان کے کہنے پر لڑا، فائل فوٹو

"میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا "شیرافضل مروت کی ویڈیو وائرل ہو گئی

پشاور: میں گھر سے نکل آیا ، بوتل بھی اٹھا لیا ” یہ وہ بھارتی گانا ہےجو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت  کو بہت پسند ہے ۔

ایک انٹرویو میں میزبان کی فرمائش پر شیر افضل  مروت نے  بتایا کہ انہیں بھارتی گانا "برسات کے موسم میں بے حد پسند ہے” انہوں نے  گانا  گنگناتے ہوئےبتایا کہ "بچےتو ان کا گانا سن لیتےہیں لیکن بیگم نہیں سنتیں”۔

رہنما تحریک انصاف کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔