وکلا کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں،فائل فوٹو
وکلا کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں،فائل فوٹو

مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں

مری: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق، اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف بھی اپنی بیٹی مریم نواز کے ساتھ ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچی ہیں۔نوازشریف اور مریم نواز اپنی رہائشگاہ باغِ شہیداں کشمیر پوائنٹ میں قیام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔