ملزم کو 15 فروری 2023 کو جامشورو سے گرفتار کیا گیا تھا، فائل فوٹو
ملزم کو 15 فروری 2023 کو جامشورو سے گرفتار کیا گیا تھا، فائل فوٹو

گوجرانوالہ، پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئیں،ایم پی اے کلیم اللہ خان، ظفر اللہ چیمہ، رضوان ظفر چیمہ کی ضمانتیں خارج کر دی گئیں،میاں طارق محمود، ماسد اللہ پاپا، رانا ساجد، علی وکیل،محمد علی، عمیرپرویزاور عظیم اللہ کی ضمانتیں بھی خارج کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔