پاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی

 

شمالی وزیرستان(اُمت نیوز)پاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی میر علی میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے’’ آغوش ہاسٹل‘‘ قائم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے آغوش ہاسٹل کا افتتاح کیا ۔ ہاسٹل میں 100طلبا کی گنجائش کیساتھ 75طلباء زیرِکفالت ہیں۔
طلباء کو نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں کے مساوی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں. ہاسٹل میں مفت رہائش اور کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔