فائل فوٹو
فائل فوٹو

تھرپارکر، ٹرک الٹنے سے 2رینجرز اہلکار جاں بحق،18زخمی

مٹھی: تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹنے سے 2اہلکار جاں بحق جبکہ 18زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹ گیا،ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر عبدالستار کا کہنا ہے کہ حادثے میں رینجرز کے 2اہلکار جاں بحق اور 18زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسلام کوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔