فائل فوٹو
فائل فوٹو

گوجرنوالہ، ماں کے چھری سے وار،6 ماہ کی بچی جاں بحق

گوجرانوالہ : جناح کالونی میں چھری کے وار سے  6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔

گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔