پولیس نے سعودی سفارت خانے کی  درخواست پر مقدمہ درج کرلیا، فائل فوٹو
 پولیس نے سعودی سفارت خانے کی  درخواست پر مقدمہ درج کرلیا، فائل فوٹو

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، مقدمہ درج

اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواکرلیا گیا۔

پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

درخواست کے مطابق عبدالواحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغوا کیا۔

سعودی سفارت خانے کی جانب سے درخواست میں کہاگیا ہےغیر ملکی شہری کو اغواکار سے فوری بازیاب کرایا جائے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔