ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد(اُمت نیوز)انسپکٹر جنرل اسلام آباد کی تعیناتی کے معاملے کے پیشِ نظر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا ہے۔

سی پی او ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔

علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہو گا۔ علی ناصر رضوی کی بطور اسلام آباد آئی جی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔

یاد رہے کہ علی ناصر رضوی کی بطور اسلام آباد آئی جی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔