فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشین، لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشت گرد آپریشن میں ہلاک

پشین کے سنزلہ پہاڑ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران لیویز اہلکار کو شہید کرنے والے2 دہشت گرد مارے گئے۔

ڈپٹی کمشنر نے آپرییشن کےدوران فائرنگ سے 2 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔

انھوں نے کہا کہ پشین میں آپریشن میں متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔ہلاک دہشت گرد رسالدار لیویز حمیداللہ کی شہادت میں ملوث تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔