وزیرخارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے، فائل فوٹو
وزیرخارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے، فائل فوٹو

نوازشریف 5 روزہ دورے پر آج چین جائیں گے

لاہور: قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پانچ روزہ دورے پر آج رات چین جائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔