درست سمت میں تسلسل سے محنت جاری رہی تو معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، فائل فوٹو
درست سمت میں تسلسل سے محنت جاری رہی تو معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، فائل فوٹو

وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔شہباز شریف، پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔